16 جون 2017 - 17:28
تصويري رپورٹ: قم ميں حضرت علی کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم ميں مسجد مقدس جمکران میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔